رفتار کی حد اور فاصلے کے قوانین - آر ٹی اے ٹیسٹ

30:00
سوال 1 از 350 سوالات کے جوابات دیے گئے

اگر آپ پک اپ ٹرک چلا رہے ہوں تو آپ کو چاہیۓ کہ

ٹرک پر جتنا ممکن ہوسکے سامان ڈالیں

پورا سامان ٹرک کے اگلے حصہ میں ڈالیں

اپنے سامان کو ادھر ادھر سرکنے سے روکنے کے لۓ اس پر غلاف ڈالیں