ٹریفک خلاف ورزیاں اور جرمانے
متحدہ عرب امارات کے ٹریفک جرمانے، خلاف ورزیاں، اور سزاؤں کے بارے میں مکمل معلومات۔

Mar 15, 2019
دبئی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے جرمانوں کی لسٹ
اگر آپ متحدہ عرب امارات میں رہ رہے ہیں تو آپ کو دبئی ٹریفک کے جرموں سے آگاہ ہونا ضروری ہے.بڑی اور مصروف سڑکوں پر ڈرائیونگ آسان کام نہیں ہے.