دبئی میں نوکری جلدی اورآسانی سے کیسے مل سکتی ہے

faster ways of getting jobs in Dubai
how to get a job in dubai

دبئی کی جاب مارکیٹ میں نوکری تلاش کرنا تلخ کام بھی ہو سکتا ہے.ناکام کوششوں کی ایک خاص تعداد کے بعد، یہ جاب تلاش کرنا سر درد ہوسکتا ہے.تاہم، دبئی کی جاب مارکیٹ بڑھ رہی ہے نوکریوں کی تعداد بڑ رہی ہے.اگر آپ کو درست طریقے سے نوکری تلاش کرنا آتا ہےتو نوکری ڈونڈھنہ بہت آسان ہو جاتا ہے.اگر آپ جانتے ہو کہ آپ کیا کر رہے ہیں تو دبئی میں ایک اچھی نوکری ڈونڈنے کے قابل ہوسکتے ہے.اگرچہ دبئی میں ملازمت کی تلاش میں مشکلات اور وقت لگتا ہیں، ہماری باتوں پر عمل کر کےآپ بہت آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکتے ہے.

دبئی میں جاب حاصل کرنے کا صحیح طریقہ

ہر ملازمت کے طریقہ کار میں پہلا قدم متعلقہ اداروں میں خالی پوزیشن کو دیکھنا ہے.اکثریت لوگ نوکری کی ریس سے باہر نکل جاتے ہیں کیونکہ وہ اس اہم مرحلے پر زیادہ توجو نہیں دیتے ہیں. غلط جگہ پر نوکری کی تلاش اور بن سوچے آپکو نوکری نہیں مل سکتی.

دوبئی میں نوکری کی صحیح خالی جگہیں تلاش کرنے کے لئے ایک سے زیادہ راستے ہوسکتے ہیں.تاہم، گوگل پر سرچ سب سے پہلے قدم ہوتا ہے. تاہم، یہاں مسلہ یہ ہےکہ جاب تلاش کرنے والے کو ضرور یہ پتہ ہونا چاہیے وہ کون سی نوکری تلاش کر رہا ہے گوگل پر عام الفاظ جسی سول انجنیئر لکھنا ٹھیک نہیں ہے اسکے بجاے آپ کنسٹرکشن کمپنیز کو تلاش کریں اور انکی ویب سائٹ پر جا کر نوکری تلاش کریں زیادہ لوگ اس پر عمل نہیں کرتے ایسا کرنے سے آپکی نوکری کے چانس بڑھ جاتے ہیں. آپ گوگل کے ساتھ ساتھ کمپنیز کی ویب سائٹ سے بھر جاب کی درخواست دیں.

درست ویزا حاصل کرنا

دبئی میں ملازمت کی تلاش میں ایک واضح شرط، ویزہ کا حصول ہے. اگر آپ ورک ویزا پر دبئی میں جاتے ہیں تو کمپنیز کو آپکو نوکری دینے میں آسانی ہو گی. ورک ویزا کے لئے آپ پاکستان سے ہی نوکریوں کے لئے درخواست دیں اور جاب نوکری مل تو کمپنی آپکو ورک ویزا پر بلا لے گی. اسکا ایک حل ہے اپ وزٹ ویزا پر دبئی جایئں اور پھر وہاں پر نوکری کی تلاش کریں. دبئی میں دوستوں کے ساتھ اور رشتہ داروں کے ساتھ روکنا نوکری تلاش کرنے میں اور مدد کر سکتا ہے.

CV پر کام کرنا

مختلف ملازمتوں کے لئے درخواست دینے کے لئےسب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کئی سی ویز کو تشکیل دیں. دبئی میں جاب مارکیٹ کو دیکھتے ہوے یہ ایک اچھا خیال نہیں ہے کے اپ مختلف نوکریوں پر ایک ہی سی وی کے ساتھ کام تلاش کریں. اپنی سی وی پر ویزا کی ایکسپائری تاریخ لکھنا بھی ایک اچھا آئیڈیا ہے.اگر درخواست گزار صحت اور لیبر کارڈ بھر حاصل کر لے تو زیادہ اچھا ہے.

نیٹ ورک

یہ ایک حقیقت ہے کہ دبئی میں ملازمین کی مارکیٹنگ کے ادارے ان کے ساتھ تعلق رکھنے والے نام کو ترجیح دیتے ہیں. ٹھیک لوگوں کے ساتھ نیٹ ورک آپکو جاب حاصل کرنے میں بہت مدد گار ثابت ہو سکتا ہے. کمپنی کے اندر کسی جاننے والے کی مدد سے یہ کام اور بھی زیادہ آسان ہو جاتا ہے.تاہم، اگر اپ کسی کو نہیں بھی جانتے تو نیٹ ورکنگ کے ایونٹس اور سوشل ایونٹس بھی مددگار ثابت ہو تے ہیں. دبئی میں رہنا بھی جاب دینے والی کمپنی کے لئے آپکو نوکری دینا آسان کر دیتا ہے. آن لائن جاب ایونٹس بھی کافی کارگر ثابت ہوتے ہیں.

ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ فہرست آپ کے مستقبل میں کام آے. اچھی قسمت!

وحید اختر ایک پرجوش شخص ہے جو لوگوں کو بہتر ڈرائیور بننے میں مدد کے مقصد سے ڈرائیونگ کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہیں۔

5 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here