لین تبدیلی اور حق راستہ - آر ٹی اے ٹیسٹ
30:00
سوال 1 از 350 سوالات کے جوابات دیے گئے
ناتجربہ کار ڈرائیوروں سے حادثہ سرزد ہونے کے امکانات زیاده ہوتے ہیں کیونکہ
وه گاڑی چلانے میں مہارت حاصل کرچکے ہوتے ہیں۔
وه ہمیشہ جلدی میں ہوتے ہیں۔
ان میں ممکنہ خطرات بھانپنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔