ایڈوانس سڑکی قوانین - آر ٹی اے ٹیسٹ
30:00
سوال 1 از 350 سوالات کے جوابات دیے گئے
آپ محفوظ طور پر دوطرفہ سڑک پر کسی گاڑی کو اوورٹیک کرنا چاہتے ہیں آپ کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیئے اگر
سڑک کے درمیان میں ٹریفک کے نشانات نہ لگے ہوئے ہوں
سڑک کے درمیان میں غیر مسلسل لائن لگی ہوئی ہو
سڑک کے درمیان میں دو مسلسل سفید لائنیں لگی ہوئی ہوں